جب یہ بات سنی تھی تب سے اس غزل کا علم اٹھا رکھا ہے ۔ جہاں جگہ ملے فٹ کر دیتی ہوں لیکن بال بھی بیکا نہ ہوا ۔ یعنی یہ سب توہم پرستی ہے شاید ۔ کیونکہ لوگوں کے بقول فقط لکھنے والا ہی نہ مرا بلکہ دو چار اور لوگوں کے بھی نام لیتے ہیں کہ گانے والا بھی مرا اور پتہ نہیں کون کون اور آخر میں لکھا ہوتا تھا...