محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہم تو اس موڈ میں نہیں ہیں کہ کوئی ہمیں نانی یاد کرائے 🙂نانی اماں کا کیوں نہیں۔ کیونکہ وہی زیادہ یاد آتی ہیں جب کوئی یاد کروائے۔ دادی وادی نہیں یاد کرواتا کوئی۔
ہم تو اس موڈ میں نہیں ہیں کہ کوئی ہمیں نانی یاد کرائے 🙂نانی اماں کا کیوں نہیں۔ کیونکہ وہی زیادہ یاد آتی ہیں جب کوئی یاد کروائے۔ دادی وادی نہیں یاد کرواتا کوئی۔
کیا سنبھالو گے تم اس محفل کو۔۔۔۔جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے!ایسی بات ہے تو پھر ہم یوں کہتے ہیں کہ مریم افتخار ذرا سنبھل کے آنچل کا پلو نچوڑئیے گا کہیں پیسے بھی نہ نچڑ جائیں۔
کر دیں!ایک سوال ہمارا بھی شامل کرنا پڑے گا۔
ہے منظور؟
آپا، اسی طرح اپڈیٹس دیتی رہیں، ہمیں ووٹ دینے میں آسانی ہو گی اور ہمارا ووٹ قیمتی بھی ہو جائے گا 🙂![]()
تازہ ترین اسکور بورڈ
🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇ہمارا نعرہ:
کنڈیڈیٹ کو ووٹ دو
اور ووٹر کو نوٹ دو
کیا سنبھالو گے تم اس محفل کو۔۔۔۔جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے!![]()
ہنس ہنس کے گالیں دکھ گئیں آج نعروں پہ 🤣میرا نعرہ بھی دیکھیے، کیسا لگا۔
ہاں یہی بات۔۔۔کیا سنبھالو گے تم اس محفل کو۔۔۔۔جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے!![]()
ہم ہیں پاکستانی ہم تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ نوٹوں اور پیسوں کا ذکر کیوں ہورہا ہے؟
بھائی یو اے ای میں بیٹھ کر وطن عزیز کو مس کر رہے ہیں۔۔۔۔ہور کجھ نئیں!یہ نوٹوں اور پیسوں کا ذکر کیوں ہورہا ہے؟
اور ہم جانے کی تیاریوں میں ہیں ورنہ نانی پرنانی یاد کرتے بھی اور کرواتے بھی۔ہم تو اس موڈ میں نہیں ہیں کہ کوئی ہمیں نانی یاد کرائے 🙂
ہم ہیں پاکستانی ہم تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دیکھیں بھائی۔ میں آپ کو سمجھ گئی ہوں۔ 😂بھائی یو اے ای میں بیٹھ کر وطن عزیز کو مس کر رہے ہیں۔۔۔۔ہور کجھ نئیں!
ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے بھئی جیتیں گے۔ہم ہیں پاکستانی ہم تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی تو روفی بھیا نے بتایا کہ آنچل کے پلو میں پیسے بھی باندھے جاتے ہیں ۔ ہم نے سوچا شاید مریم نے بھی باندھ رکھے ہوں۔ بس انھی نوٹوں کو نچڑنے سے بچانے کے لیے کہا تھایہ نوٹوں اور پیسوں کا ذکر کیوں ہورہا ہے؟
ہر میدان میں ہر طوفان میں ہر مشکل میں جیتیں گے!!ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے بھئی جیتیں گے۔
ہمارے نوٹ صرف واشنگ مشین میں نچڑتے ہیں!ابھی تو روفی بھیا نے بتایا کہ آنچل کے پلو میں پیسے بھی باندھے جاتے ہیں ۔ ہم نے سوچا شاید مریم نے بھی باندھ رکھے ہوں۔ بس انھی نوٹوں کو نچڑنے سے بچانے کے لیے کہا تھا
سب پہ بھاری ہونے والے نعرے پر کسی اور کا کاپی رائٹ ہے۔انصاف، انسانیت، خود داری
محب ہے سب پہ بھاری