اے خان
محفلین
عبداللہ محمد بھائی 🙄
بوڑھی دادیاں آنچل کے پلو میں پیسے بھی باندھ کر رکھا کرتی تھیں۔کہیں پلو میں باندھی باتیں ہی نہ نچڑ جائیں۔
آپ ہمیں ووٹ دیںسیاست نہیں ۔۔۔۔ محفل بچاؤ
معلوم تو ہے کہ ہم ٹہرے بے دماغ۔ ایسا حل سوچنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے ۔ پھر آپ نے کیسے سوچا کہ ہم ایسا حل پوچھنے کا سوچیں گے۔ آئیندہ ایسا مت سوچئیے گا ورنہ ہماری بجائے آپ کو بھی بے دماغ سمجھنے کا سوچنا پڑے گا۔ اور ایک میان میں دو تلواریں رہنے کا تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔آدھے آدھے ایک ووٹ کی جگہ پورے پورے دو ووٹ دینے کا حل پوچھیے!![]()
میں خود یہ سوچ رہی تھی لیکن یہ کام "خواص" کو سونپا ۔ سوال بنائیے، پرکھیے!ذہانت پرکھنے کا کوئی سوالنامہ بھی تو ہونا چاہئے۔
بٹیا نعرے بنائیے جلدی جلدیمعلوم تو ہے کہ ہم ٹہرے بے دماغ۔ ایسا حل سوچنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے ۔ پھر آپ نے کیسے سوچا کہ ہم ایسا حل پوچھنے کا سوچیں گے۔ آئیندہ ایسا مت سوچئیے گا ورنہ ہماری بجائے آپ کو بھی بے دماغ سمجھنے کا سوچنا پڑے گا۔ اور ایک میان میں دو تلواریں رہنے کا تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
ایسی بات ہے تو پھر ہم یوں کہتے ہیں کہ مریم افتخار ذرا سنبھل کے آنچل کا پلو نچوڑئیے گا کہیں پیسے بھی نہ نچڑ جائیں۔بوڑھی دادیاں آنچل کے پلو میں پیسے بھی باندھ کر رکھا کرتی تھیں۔
ایک کو اوپر پولنگ میں ووٹ دے دیں۔ دوسرے کے ساتھ مکالمے میں ہمدردی کر دیں . 😂آدھا آدھا ووٹ دینا ہو تو جلدی سے کوئی حل بتائیے مریم افتخار
ورنہ ہمارا ووٹ چلا
ایک سوال ہمارا بھی شامل کرنا پڑے گا۔میں خود یہ سوچ رہی تھی لیکن یہ کام "خواص" کو سونپا ۔ سوال بنائیے، پرکھیے!
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد رزلٹ نظر آتا ہے۔ اگر پہلے ہو تو پھر ذہن اعداد و شمار دیکھ کرجانبدار ہو جائیں گےکیا رزلٹ آن لائن ڈسپلے نہیں ہو سکتا تاکہ ذہن بنانے میں آسانی ہو؟![]()
انتظار کیجئیے ہمارے مکالمے کا۔ایک کو اوپر پولنگ میں ووٹ دے دیں۔ دوسرے کے ساتھ مکالمے میں ہمدردی کر دیں . 😂
میں بھی تو اسی طرف دھیان مبذول کرا رہا تھا دادی اماں کاایسی بات ہے تو پھر ہم یوں کہتے ہیں کہ مریم افتخار ذرا سنبھل کے آنچل کا پلو نچوڑئیے گا کہیں پیسے بھی نہ نچڑ جائیں۔
ہماری تو ابھی چائے نہیں بنی آپا، نعرے کیسے بنائیں۔بٹیا نعرے بنائیے جلدی جلدی
واہ واہ۔۔۔۔پسند آیا جی ترازو کا استعمال پسند آیا۔مریم دے نعرے
لاؤ ترازو، تول کے دیکھو، ساڈا پلہ بھاری ہے۔
میرا نعرہ بھی دیکھیے، کیسا لگا۔واہ واہ۔۔۔۔پسند آیا جی ترازو کا استعمال پسند آیا۔
نانی اماں کا کیوں نہیں۔ کیونکہ وہی زیادہ یاد آتی ہیں جب کوئی یاد کروائے۔ دادی وادی نہیں یاد کرواتا کوئی۔میں بھی تو اسی طرف دھیان مبذول کرا رہا تھا دادی اماں کا
کو ووٹ دو ۔۔۔۔۔۔ کو نوٹ دو‘——————
یہ نوٹوں اور پیسوں کا ذکر کیوں ہورہا ہے؟ایسی بات ہے تو پھر ہم یوں کہتے ہیں کہ مریم افتخار ذرا سنبھل کے آنچل کا پلو نچوڑئیے گا کہیں پیسے بھی نہ نچڑ جائیں۔