مجھے یہ دھاگا اپنے موضوع کے اعتبار سے بہت پسند آیا تھا۔ اور میرا ارادہ ہے کہ اس میں گاہ اضافہ کرتا رہوں گا۔
یہ تومیں نے دیکھا بھی نہیں۔ خیر میں سینئر بھی نہیں۔ :p
لیکن کوشش کرتے ہیں کہ دیکھیں اور اس سلسلے کو بھی آگے بڑھائیں۔
یہ دھاگا کس نے شروع کیا اور کب؟ دیکھتے ہیں۔
کچھ قیمتی دھاگوں کی طرف...