واہ ۔۔۔ کمال بولیاں نیں۔۔۔ بہت اعلیٰ ۔۔۔ جیوندی رہو
تسی فیر فیصلہ کر لیا کہ تسی ہون دعاواں اپنی محنت تے لینیاں نیں۔۔۔ پر ویکھ لئو۔۔۔ جاسمن صاحبہ ہوراں نے دعا کونی دتی اید کی۔۔۔ اوہ بس ساڈا ای فیض سی۔
کیا شک ہے۔
بالکل۔۔ متفق
عادتا غائب ہوتے ہیں۔ اب کیا بتائیں کہ کیوں ہوتے ہیں۔ اگر آپ اجازت لے دیں تو میں روشنی ڈال سکتا ہوں۔
یہ تو وہ ہے جو آپ کو معلوم ہے۔
پھر وہی۔۔۔ معاملہ اجازت کا آن پڑا ہے۔ :p
میری ذاتی رائے میں ان ہستیوں کا انٹرویو ترجیحی بنیادوں پر ہونا چاہیے
محب علوی
سین خے
نمرہ
نمرہ سے ہم نے پوچھنا ہے کہ وہ اتنا اچھا کیسے لکھتی ہیں؟ اور اتنا کم کیوں لکھتی ہیں؟
تلخیص کیجیے۔ عنوان بھی دیجیے۔
ہم دیکھ رہے ہیں کہ مدتوں سے ہمارے شہروں میں دانش و فن سے معاندانہ بیگانگی اختیار کر لی گئی ہے۔ ہمیں چاروں طرف سے ایک ہجوم گھیرے ہوئے ہے۔ ایک ہجوم جو نہ سنتا ہے نہ سمجھتا ہے۔ ہماری بستیوں میں ایک عجیب و غریب نسل پیدا ہوگئی ہے۔ اس نسل کے پاس نہ حافظہ ہے اور نہ تخیل۔...