صادق آباد میں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں کچھ دن بہاولپور بھی جاتے تھے۔
ماسٹر
سافٹ وئیر انجیئرنگ
کبھی پاکستان سے باہر جانے کا سوچا نہیں۔ روم دیکھنے کی خواہش ہے۔ یا سوئیزر لینڈ
کس قسم کے؟ میں پیدل چلتا ہوں۔ ہائیکنگ کرتا ہوں، بلکہ کرتا تھا۔ گھومنے پھرنے کا شوقین ہوں لیکن صرف قدرتی مقامات پر گھومنے...