کیا شک ہے۔ رونالڈو کلاسیک پلئر ہے۔
آج کل میرا چھوٹا بھائی رونالڈو کے ریال سے یوونٹس جانے پر بڑا دل گرفتہ ہے۔ میں تو اس سے کہا ہے کہ بھئی! تیرا کون سا اس نے ادھار دینا ہے جو ٹرانسفر رکوانے کو پھر رہا ہے۔
پس نوشت: میں چونکہ یہ ویڈیو دیکھی ہوئی ہے۔ اس لیے یہاں دیکھے بغیر تبصرہ فرما رہا ہوں۔