نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اعلان ویلکم بیک | پائتھون

    میرا خیال ہے کہ 3 ہفتے پورے ہو چکے ہیں۔
  2. محمد بلال اعظم

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    واؤ پانچ سال مبارک ہوں۔ شکر ہے اس دوران کوئی مارشل لاء نہیں لگا اور امید ہے آئندہ بھی جمہوریت کی فضا قائم رہے گی۔
  3. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    لیکن اس میں بھی مسئلہ ہے۔ عینی شاہ صاحبہ مجھے کراس دیتی ہیں اور مدیحہ گیلانہ صاحبہ پُر مزاح کی ریٹنگ دیتی ہیں۔
  4. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    مدیحہ گیلانی صاحبہ یہ مسئلہ تو حل کیجیے۔
  5. محمد بلال اعظم

    اعلان ویلکم بیک | پائتھون

    احمد بھائی میں تو فی الحال کچھ پکا نہیں کہہ سکتا کیونکہ 5 اپریل فائنل پیپرز کی ڈیٹ آئی ہے اور میں ان دنوں بہت مصروف ہوں۔
  6. محمد بلال اعظم

    فراز عرضِ غم کبھی اس کے روبرو بھی ہو جائے ۔ احمد فراز

    دل تو کر رہا ہے کہ غیر متفق کی ریٹنگ دے دوں لیکن ڈر لگتا ہے۔ ویسے بھی پچھلے ہفتے میں اس گیم میں بری طرح ہارا ہوں:(
  7. محمد بلال اعظم

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اسے لیے میں کہتا ہوں کہ اکثر آنٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں۔
  8. محمد بلال اعظم

    ندامت کے آنسو

    سبحان اللہ
  9. محمد بلال اعظم

    جگر اک رند ہے اور مدحتِ سلطان مدینہ۔۔۔جگر مراد آبادی

    اک رند ہے اور مدحتِ سلطان مدینہ ہاں کوئی نظر رحمتِ سلطان مدینہ دامان نظر تنگ و فراوانیِ جلوہ اے طلعتِ حق طلعتِ سلطانِ مدینہ اے خاکِ مدینہ تری گلیوں کے تصدق تو خلد ہے تو جنت ِسلطان مدینہ اس طرح کہ ہر سانس ہو مصروفِ عبادت دیکھوں میں درِ دولتِ سلطانِ مدینہ اک ننگِ غمِ عشق بھی ہے منتظرِ دید...
  10. محمد بلال اعظم

    میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو۔۔۔تم کرو گےکہاں کہاں سے گریز۔۔۔(احمد فراز)

    میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو۔۔۔تم کرو گےکہاں کہاں سے گریز۔۔۔(احمد فراز)
  11. محمد بلال اعظم

    تعارف امن ایمان

    خوش آمدید آپ کی پرانی پوسٹس دیکھی تھیں، ایک عرصے بعد واپسی مبارک ہو۔
  12. محمد بلال اعظم

    فراز جب ملاقات بے ارادہ تھی

    جب ملاقات بے ارادہ تھی اس میں آسودگی زیادہ تھی نہ توقع نہ انتظار نہ رنج صبحِ ہجراں نہ شامِ وعدہ تھی نہ تکلف نہ احتیاط نہ زعم دوستی کی زبان سادہ تھی جب بھی چاہا کہ گنگناؤں اسے شاعری پیش پا فتادہ تھی لعل سے لب چراغ سی آنکھیں ناک ستواں جبیں کشادہ تھی حدتِ جاں سے رنگ تانبا سا ساغر افروز...
  13. محمد بلال اعظم

    فراز عرضِ غم کبھی اس کے روبرو بھی ہو جائے ۔ احمد فراز

    غزل تو بیحد خوبصورت ہے مگر حیرت اس بات پہ ہے کہ آپ اور شاعری؟ اور پھر اس پہ یہ کہ شاعری کی کتاب آپ کے ہاتھ لگ کیسے گئی؟
  14. محمد بلال اعظم

    فراز اے خدا جو بھی مجھے پندِ شکیبائی دے ۔۔۔ احمد فراز

    ایک بات تو طے ہے کہ فراز کی شہرت اور شاعری پہ لگنے والی تہمتیں ایک طرف فراز کی خوبصورت شاعری تو بیحد خوبصورت ہے۔
Top