مسئلہ صرف یہ ہے کہ میں عینی شاہ صاحبہ کو عینی آنٹی کہتا ہوں:p اور وہ کہتی ہیں کہ مجھے عینی آپی کہا کریں:lol: اور اسی وجہ سے ہم دونوں پچھلے ڈیڑھ ہفتے سے کراس کراس کھیل رہے ہیں، جس میں مَیں بُری طرح ہار رہا ہوں۔ اب مسئلہ صرف یہ ہے مجھے کراس کراس گیم جیتنی ہے۔:D
یہی تو محفل کا کمال ہے۔ محفل ایک...