اگلے چار سوال:
ہمارے معاشرے کا ثقافت کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
کیا ہم معاشرے کے لیے ثقافت کو قربان کر رہے ہیں؟
روشن خیالی اور آزاد خیالی کو کس نظر سے دیکھتی ہیں؟
آپ کے خیال میں انسان کو روشن خیال ہونا چاہیے یا آزاد خیال؟
کسی رائٹر نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ
The poetry of Iqbal is the true translation of Holy Quran.
ایک بات اگر برا نہ لگے تو کہ
یہ شعر مولانا ظفر علی خان کا ہے۔
واہ کیا بات ہے آپ دونوں کی اور اردو محفل کی
اس سے مجھے ایک نظم یاد آ گئی کہ
اک تازہ حکایت ہے
سن لو تو عنایت ہے
اس شخص کو دیکھ تھا
تاروں کی طرح ہم نے
اور شخص آپ ہیں۔
باقی نظم پھر کسی اور وقت کے لیے بچا رکھتے ہیں۔