نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    مبارکباد فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...

    منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو بھائی۔۔۔۔۔۔۔ایسے ہی محفل کو رونق بخشتے رہو۔ بھائی! میں نےتو تہیہ کیا ہے کہ مبارکباد کی لڑیوں میں پیارے پیارے محفلین کو مبارکباد دے دے کر ہزار مراسلے پورے کروں گا :p یوسف سلطان بھائی کے نقشِ قدم پہ چل کر :)
  2. عاطف ملک

    #آپ راحیلؔ صاحب آپ نہیں

    #آپ راحیلؔ صاحب آپ نہیں
  3. عاطف ملک

    راحیل فاروق بھائی کی بات ہو رہی تھی۔۔۔آپ کا تذکرہ نہ تھا :-پی

    راحیل فاروق بھائی کی بات ہو رہی تھی۔۔۔آپ کا تذکرہ نہ تھا :-پی
  4. عاطف ملک

    ماشااللہ۔۔۔۔۔اوتار بہت خوبصورت ہے۔

    ماشااللہ۔۔۔۔۔اوتار بہت خوبصورت ہے۔
  5. عاطف ملک

    برائے اصلاح: اب مجھے تم سے دور جانا ہے

    سر الف عین غزل تبدیلیوں کے بعد حاضر ہے جس کا دل میں مرے ٹھکانہ ہے اب مجھے اس سے دور جانا ہے وصلِ باہم کے درمیاں حائل وقت ہے، عمر ہے، زمانہ ہے کچھ حقیقت پسندی خُو ہے تری کچھ مرا طرز شاعرانہ ہے چومنا ہے تجھے نگاہوں سے دھڑکنوں میں تجھے بسانا ہے آنکھ جھپکی تھی, سال بِیت گئے وقت کا بھی...
  6. عاطف ملک

    قطعہ برائے اصلاح

    محترم سر الف عین عین ان اشعار پر آپ کی رائے درکار ہے۔ کیا یہ قطعہ درست ہے؟ کچھ تو احساسِ ندامت سے پشیماں ہو کر اور کچھ فخر و مباہات سے نازاں ہو کر ہم نے جب اس سے کہا "آپ سے الفت ہے ہمیں" اس نے دیکھا ہمیں حیران و پریشاں ہو کر
  7. عاطف ملک

    شکل اک یاد آتی رہی رات بھر ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    اعلیٰ۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ کاشف بھائی!
  8. عاطف ملک

    بندہ بھی ہے خدا بھی ہے کوئی

    واقعی میں۔ آپ راحیل صاحب آپ نہیں آپ میں آپ سا بھی ہے کوئی سبحان اللہ! آج رنگ ہی اور ہے۔ کمال ہے راحیل بھیا! یہ تفاخر تو دیکھیے بولے ہم سے بہتر خدا بھی ہے کوئی
  9. عاطف ملک

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    La Alma جی! بہت خوب لکھتی ہیں آپ۔ ماشا اللہ۔۔۔۔۔۔سبھی اشعار زبردست ہیں۔ بالخصوص مقطع لاجواب ہے۔ ڈھیروں داد اور بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔
  10. عاطف ملک

    زمیندار اورمزارعے کی لڑائی میں بھلے زمیندار جیت جائے۔۔۔۔ہزج اور مضارع کی لڑائی میں جیت ہمیشہ...

    زمیندار اورمزارعے کی لڑائی میں بھلے زمیندار جیت جائے۔۔۔۔ہزج اور مضارع کی لڑائی میں جیت ہمیشہ مضارع کی ہوتی ہے
  11. عاطف ملک

    چپکے چپکے کہتا ہے، کوئی میرے سینے میں...... عدل بھی مثالی ہو، ظلم تو مثالی ہے

    چپکے چپکے کہتا ہے، کوئی میرے سینے میں...... عدل بھی مثالی ہو، ظلم تو مثالی ہے
  12. عاطف ملک

    ساغر صدیقی خیالِ یار میں ہم پُر بہار رہتے ہیں

    ہمارا محبوب شاعر راحیل فاروق بھائی!:) یہ بات جان کر تو بہت زیادہ خوشی ہوئی۔ یہ میرے پسندیدہ اشعار میں سے ہے۔ فکرِ ساغر کے خریدار نہ بھولیں گے کبھی میں نے اشکوں کے گہر تھے جو بنائے پتھر بہت ہی خوبصورت باتیں کی آپ نے بھائی! اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے۔
  13. عاطف ملک

    ساغر صدیقی خیالِ یار میں ہم پُر بہار رہتے ہیں

    خیالِ یار میں ہم پُر بہار رہتے ہیں خزاں کے غم بھی ہمیں سازگار رہتے ہیں چمن میں صرف ہمارا ہی ذکر ہوتا ہے برنگ لالہ ہمیں داغدار رہتے ہیں یہ اور بات کہ تم آئے ہو تو کوئی نہیں وگرنہ غم تو یہاں بے شمار رہتے ہیں جہانِ قدس بھی میری نظر سے گزرا ہے وہاں بھی تیری نظر کے شکار رہتے ہیں بصیرتوں کو نکھارا...
  14. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    گرم انڈے بیچ رہا تھا :p
  15. عاطف ملک

    میرا بھی اس معاملے میں یہی خیال ہے۔ لیکن آپ کو چونکہ یقین ہے،سو آپ کی بات مان لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔آپ...

    میرا بھی اس معاملے میں یہی خیال ہے۔ لیکن آپ کو چونکہ یقین ہے،سو آپ کی بات مان لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔آپ کے لیے تالیاں :-پی
  16. عاطف ملک

    خدا پتھر کا ہو عاطف تو ہم سجدہ نہیں کرتے

    استادِ محترم جناب الف عین کی اصلاح کے بعد اور ان کی تجویز پر(جو میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے) یہ غزل پیشِ نظر ہے۔ جو دل کو جوڑتے ہیں ان کو غم تنہا نہیں کرتے اگر جذبہ ہو صادق، درد آزردہ نہیں کرتے خلوصِ دل کو دولت سے کبھی تولا نہیں جاتا کسوٹی پر انا کی پیار کو پرکھا نہیں کرتے نہاں خانوں میں اس...
  17. عاطف ملک

    دے تلے آسمان نے مارا

    راحیل فاروق بھائی! معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔ "پِیڈز"(Paeds) کے امتحان نے مارا "مجھ کو میری اُٹھان نے مارا" "طب" میں آ جاؤ، پھر تو عیش ہی عیش ایسے اچھے گمان نے مارا پرسوں پِیٹا تھا اک مہاجر نے آج پھر اک پٹھان نے مارا گڑ بڑِ پیٹ ہے کئی دن سے تیری دعوت کے نان نے مارا اُس کو ماری تھی گیند غلطی سے اِس...
  18. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    استادِ محترم جناب اعجاز عبید کی اصلاح کے بعد مکمل غزل پیشِ نظر ہے۔ سر بسر آہ و فغاں گریہ و نالہ دل کا اب کے جاتا ہی نہیں درد یہ پالا دل کا آرزو ہائے صنم شکوہِ صد رنج و الم دیکھ حیران ہوں یہ طور نرالا دل کا دیکھ کر بزمِ رقیباں میں انہیں جاگ اٹھا ایک مدت سے تھا جو درد سنبھالا دل کا ان کی ہر ایک...
  19. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    سر، اصل میں یہ سانس کی بیماریوں کی علامات کی طرف اشارہ ہے۔ "Wheezing" & "Stridor" جو کہ ہم آواز ہی ہوتی ہیں،تب ہی میں نے یہ ہم معنی الفاظ لیے ہیں۔۔۔۔۔آپ کے حکم کے مطابق مشق کرتا رہوں گا انشا اللہ۔ اور وقت ملا تو انشا اللہ یہ غزل بھی مکمل کروں گا۔ آپ کی بے پناہ شفقت کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو خوش و...
  20. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    بھائی اس غزل کو ردی کی نظر کرنے کا ہی سوچ رہا تھا کہ آپ کا یہ مراسلہ پڑھا۔۔۔۔واللہ ارادہ مزید پختہ ہو گیا ہے :)
Top