ہلکی پھلکی نمکین سی غزل پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔تنقید و اصلاح کی درخواست ہے۔
مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن
کھانسی ہے تری خشک، کہیں نم تو نہیں ہے؟
یعنی کہ ترے تھُوک میں بلغم تو نہیں ہے؟
کیا رات میں آتا ہے تجھے خوب پسینہ؟
اور سانس میں موسیقی و سرگم تو نہیں ہے؟
چلتے ہوئے پیدل کبھی پھُولا...