نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    برائے اصلاح: بچھڑ کے اس سے ابھی تک نہ میرا دم نکلا

    کاشف اسرار احمد بھائی! کچھ ارشاد ہی فرما دیا ہوتا!! ایک طرف قبلہ اعجاز عبید صاحب نہ آنے کی باتیں کر رہے ہیں،دوسری طرف محترمی راحیل فاروق بھائی کی جراحت سے محروم ہے اصلاحِ سخن کا سیکشن۔۔۔۔۔۔ آپ بھی چپکے سے غزل کو سندِ قبولیت دے کر چل دیے۔۔۔۔۔ایسے میں ہمارا کیا ہو گا؟؟ :(
  2. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    جانے کی باتیں جانے دیں محترم! آپ نہ ہوں گے تو ہماری کون سنے گا؟؟؟
  3. عاطف ملک

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    بہت ہی عمدہ نوید بھائی! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔۔۔
  4. عاطف ملک

    برائے اصلاح: بچھڑ کے اس سے ابھی تک نہ میرا دم نکلا

    اساتذہ کرام بالخصوص محترم الف عین اور محفلین کی خدمت میں یہ کاوش اصلاح و تنقید کی گزارش کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔۔۔ مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن فشارِ اشک کی صورت ہمارا غم نکلا لہو جگر کا بھی ازراہِ چشمِ نم نکلا تڑپتا دیکھ مجھے وہ بھی رو دیا اک دن رقیب میرا شقاوت میں "ان" سے کم نکلا خدائے حسن...
  5. عاطف ملک

    ہم نہائیں تو کیا تماشا ہو

    مرشدی! ساغر صدیقی کی روح تو معذرت قبول کر لے گی،لیکن آپ کی روح کے متعلق خدشات کا شکار ہوں :ohgoon::ohgoon::ohgoon:بہت خوب ہے! سلامت رہیں...
  6. عاطف ملک

    ہر بار تیرے در سے ہی لوٹا میں نامراد۔۔۔۔۔۔ ہر بار میری عرضِ تمنا وہی رہی

    ہر بار تیرے در سے ہی لوٹا میں نامراد۔۔۔۔۔۔ ہر بار میری عرضِ تمنا وہی رہی
  7. عاطف ملک

    وہی متاعِ دعائے نا مستجاب کیوں ہے

    لاجواب عباد بھائی!
  8. عاطف ملک

    پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیا

    بہت ہی عمدہ راحیل بھائی! ہر شعر لاجواب!
  9. عاطف ملک

    غلطی ہو گئی تھی برادرم!

    غلطی ہو گئی تھی برادرم!
  10. عاطف ملک

    دل کھینچ نگاہوں سے یوں ترغیب نہ دیجے۔۔۔۔۔۔۔ چہرے کو چھپا لینا ہی پردہ نہیں ہوتا

    دل کھینچ نگاہوں سے یوں ترغیب نہ دیجے۔۔۔۔۔۔۔ چہرے کو چھپا لینا ہی پردہ نہیں ہوتا
  11. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ محترم! سمجھ گیا آپ کا نکتہ!
  12. عاطف ملک

    برائے اصلاح (بحر رمل)

    بہت خوب نوید صاحب! سبھی اشعار ابہت اچھے ہیں لیکن یہ تو لاجواب ہے! ڈھیروں دعائیں!
  13. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    استادِ محترم الف عین صاحب! چند تبدیلیوں کو بعد یہ اشعار آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ جسے چاہا تھا تو نے، اس نے بھی ٹھکرا دیا تجھ کو مرا دل توڑنے والے! بتا اب تیرا کیا ہو گا؟ یہ عاطف پہلے سے دیوانہ تھا یا اب ہوا پاگل یا یہ پہلے سے دیوانہ تھا، یا عاطف اب ہوا پاگل مرے اشعار پڑھ کر وہ بھی...
  14. عاطف ملک

    کیوں شرمندہ کرتے ہیں بھائی؟؟؟

    کیوں شرمندہ کرتے ہیں بھائی؟؟؟
  15. عاطف ملک

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو منصب ِ دس ہزاری پر۔۔۔

    جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب! دس ہزار مراسلہ جات کا سنگِ میل بہت بہت مبارک ہو!
  16. عاطف ملک

    مقامِ سرکشی ہے یہ، جبیں کو مت جھکا عاطف۔۔۔۔۔۔۔۔خدا پتھر کا ہو جائے تو پھر سجدہ نہیں کرتے

    مقامِ سرکشی ہے یہ، جبیں کو مت جھکا عاطف۔۔۔۔۔۔۔۔خدا پتھر کا ہو جائے تو پھر سجدہ نہیں کرتے
Top