اساتذہ کرام بالخصوص محترم الف عین ، دیگر اساتذہ اور محفلین کی خدمت میں ایک اور جسارت۔۔۔۔۔۔تنقید و اصلاح کی امید کے ساتھ۔
اے پیارے بھائیو سنو! اوقات میں رہو
نظریں جھکا کے تم چلو، اوقات میں رہو
پردہ نہیں ہے صرف خواتین کے لیے
اس بات کا خیال ہو، اوقات میں رہو
نازک سے آبگینوں کو راہوں پہ چھیڑنا...