استاد محترم الف عین ،دیگر اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں اصلاح کیلیے یہ غزل پیش کر رہا ہوں۔
یہ ہے رحمت کوئی یا پھر بلائے آسمانی ہے
مِرے دل میں جو اس کے عشق کی آتش فشانی ہے
بھلے یہ ہجر کی بھٹی میں جل کر خاک ہو جائے
کرے گا اب نہ تیری آرزو اس دل نے ٹھانی ہے
خفا ہیں ہم تو اس میں بھی کمی دونوں...