خواتین و حضرات!
میں آپ کو کومن سینس کی بات بتاؤں گی جو کہ فی زمانہ بالکل بھی کومن نہیں رہی!
آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں کہ بات ہو رہی تھی ترازو کی۔۔۔جس کے جواب میں میں نے کہا کہ وزن والی فورس کی سمت نیچے کو ہے اور ترازو کو اٹھانے کے لیے جو زور لگتا ہے وہ اوپر کو ہے۔ میرا خیال ہے اس محفل میں عمر یا علم...