خواتین و حضرات!
مقتبس بالا مراسلے میں دو اہم موضوعات پر بات ہے۔ میں اس پر اپنے خواص کو اعتماد میں لینا چاہتی ہوں۔ آپ ادھر ادھر کی باتیں چھوڑ کر ذرا دھیان سے سنیے۔
جہاں تک تلوار سے ڈراوے کا تعلق ہے۔۔۔۔میرے مخالف کو یہ بھی نہیں معلوم کہ انصاف کے ہر مجسمے کے دوسرے ہاتھ میں تلوار کیوں ہوتی...