آپ کے کونسیپٹ اور مثالوں پر بعد میں آتے ہیں لیکن :
خواتین و حضرات۔۔۔۔۔۔حالے وی؟؟؟؟
یعنی آپ لوگ یہ سامنے کی بات نہیں سمجھ رہے کہہ میں اپنی قدرتی ذہانت استعمال کر رہی ہوں اور سامنے سے گوگل gemini کے وہ تبصرہ جات آ رہے ہیں جن کو ارسال کرنے والے نے خود بھی نہ پڑھا۔ آپ سب کس دن کا انتظار کر رہے ہیں؟...