گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کسے پیش کرنی ہیں؟ کھانے پینے کی کوئی چیز کیوں پیش نہیں کرتیں آپنہیں پیش سے کر دو ساری شمعوں کو!
کسے پیش کرنی ہیں؟ کھانے پینے کی کوئی چیز کیوں پیش نہیں کرتیں آپنہیں پیش سے کر دو ساری شمعوں کو!
گل پر پیش لگاؤ اور شمعیں گل کر دو۔۔۔کسے پیش کرنی ہیں؟ کھانے پینے کی کوئی چیز کیوں پیش نہیں کرتیں آپ
ان سے کہیں کہ درد کو پنجابی میں پڑھیں اور 5 نقطے دریافت کریں۔نکتہ وروں کی نکتہ وری دیکھیے ذرا
کہتے ہیں تیرے درد میں نقطہ نہیں کوئی
ہاں جی جب وزن ڈالا جاتا ہے تو ترازو (تکڑی) کو پکڑنے کے لیے زور لگانا پڑتا ہے۔ترازو پر کیسے زور؟ اس پر تو وزن ہوتا ہے ناں۔
یہ دراصل ووٹ بینک پہ گھاتیں ہیںالزام در الزام
کیا الیکشن میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں!
زور تو لگے گا ترازو جو ہے 🤩ترازو پر کیسے زور؟ اس پر تو وزن ہوتا ہے ناں۔
شمعیں گُل ہوئیں تو پروانے کہاں سے روشنی لے کر شہزادی کے پاس جائیں گےگل پر پیش لگاؤ اور شمعیں گل کر دو۔۔۔
(خواتین و حضرات۔۔۔۔حالے وی؟)
آئے ہائے جی۔۔۔اوکھے پینڈے لمیاں نے راہواں عشق دیاں، کی دساں کی بات سناواں عشق دیاں!ان سے کلہیں کہ درد کو پنجابی میں پڑھیں اور 5 نقطے دریافت کریں۔
نیز ووٹ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںیہ نکتہ تو ایک عالم پر اظہر من الشمس ہے!
پیڑ (پانچ نکتے)ان سے کلہیں کہ درد کو پنجابی میں پڑھیں اور 5 نقطے دریافت کریں۔
5نکتے پورے نہیں ہوئے ہیں جی۔آئے ہائے جی۔۔۔اوکھے پینڈے لمیاں نے راہواں عشق دیاں، کی دساں کی بات سناواں عشق دیاں!
اور فزکس میں وزن بھی فورس اور زور بھی فورس بس دونوں کا میگنیٹیوڈ ایکوئیل اور سمت مخالف۔۔۔لیکن یہ سائیکل والوں کو کون سمجھائے۔۔۔!ہاں جی جب وزن ڈالا جاتا ہے تو ترازو (تکڑی) کو پکڑنے کے لیے زور لگانا پڑتا ہے۔
پر تہاکوں سمجھ آتی ہے دیر سے![]()
تسی نقطے پورے کردے رہ گئے۔۔۔اسیں وچوں نکتے کڈھ کے پورے کر چھڈے!5نکتے پورے نہیں ہوئے ہیں جی۔
اب جاتی محفل کو لوٹ کر لٹیرن کہلوانے سے کیا حاصل۔بہترین @گل یاسمیں
محفل لوٹ لی اس جملے سے۔
اس ؛پر بھی ذہین کون؟ ذہین کون؟ کے نعرے لگا رہی ہیں۔مجھے پول بناتے ہوئے واقعی کوئی آپشن نظر نہ آیا کہ یہ چیز دیکھی نہ جا سکے۔ زیادہ سے زیادہ یہی کر سکتی تھی کہ کسی کو ووٹ دینے سے پہلے نظر نہ آئے اور بعد میں تبدیل نہ کی جا سکے!
تو کیا محفل یوٹرن لے کر واپس آئے اور لٹنے کا اہتمام کرے۔اب جاتی محفل کو لوٹ کر لٹیرن کہلوانے سے کیا حاصل۔