الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ہاں جی جب وزن ڈالا جاتا ہے تو ترازو (تکڑی) کو پکڑنے کے لیے زور لگانا پڑتا ہے۔
پر تہاکوں سمجھ آتی ہے دیر سے :)
اور فزکس میں وزن بھی فورس اور زور بھی فورس بس دونوں کا میگنیٹیوڈ ایکوئیل اور سمت مخالف۔۔۔لیکن یہ سائیکل والوں کو کون سمجھائے۔۔۔!

(خواتین و حضرات! حالے وی؟)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے پول بناتے ہوئے واقعی کوئی آپشن نظر نہ آیا کہ یہ چیز دیکھی نہ جا سکے۔ زیادہ سے زیادہ یہی کر سکتی تھی کہ کسی کو ووٹ دینے سے پہلے نظر نہ آئے اور بعد میں تبدیل نہ کی جا سکے!
اس ؛پر بھی ذہین کون؟ ذہین کون؟ کے نعرے لگا رہی ہیں۔
دیکھ لی ساری ذہانت :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

محب علوی

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top