ایکسٹریملی سوری اگر کچھ بھی برا لگا۔ آپ کو یا کسی بھی اور کو۔ میں تو خوشی منا رہی ہوں کہ سبھی محفلین ایک دوسرے سے انٹریکٹ کر رہے ہیں اور الگ الگ دھڑوں میں بٹے ہوئے نہیں۔ باقی کسی بات میں اونچ نیچ بس آج کے تڑی لگانے والے ماحول کی وجہ سے ہوگئی ہو تو دوبارہ نہ ہوگی۔