اس سے ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ کسی نے چراغ رگڑا تو جن حاضر ہوا۔ اس نے جن سے کہا کہ مجھے اربوں روپے چاہئیں۔ جن نے کہا کہ میں یہ کر سکتا ہوتا تو یہاں ہوتا؟ اس نے آگے سے کہا کہ چلو پھر یاز صاحب کو دو منٹ میں بائیس ہزاری کر دو۔ جن نے کہا، ایہہ دس کہ پیسے ایک ارب چاہیدے کہ دو؟؟؟