نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    یہ بات تو میں ہاتھ سے لکھ کر بھی ارسال کر سکتی ہوں یہاں، کروں کیا!!!
  2. مریم افتخار

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    اچھے لوگ تو اپنے آپ کو ہی کوستے ہیں جی۔ بقیہ عوام کہتی ہے کہ دنیا خراب اے!
  3. مریم افتخار

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    زبردست بھائی۔ میری دعائیں اور سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالی آپ کو انصاف کی توفیق دیے رکھیں!
  4. مریم افتخار

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    ہاں جی۔۔۔پر حساب کرنے والوں کو بھی پتہ ہوتا ہے کہ حساب خراب اے!
  5. مریم افتخار

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    صبح، دوپہر، شام 1 1 1 رات کو سونے کے بعد 1/2
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس ابھی کیتلی چولہے سے اتاری۔ پروس رہے ہیں بس۔
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں نا، لڑی بنا دی ہے۔ مبارکباد تو دیں!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھلا قفل بھی کوئی رکاوٹ ہے؟
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں جی حساب بے باک وغیرہ
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    چند گھنٹوں میں اس لڑی کے 63 صفحات!!!!!!!!!!! خدایا فضل فرما دل بدل دے۔۔۔ ان سب کا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے!
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گھوڑا گلی میں زمین پہ پاؤں نہ رکھے؟
Top