الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
اسی لئے تو کی توبہ کہ اللہ بچائے۔ الیکشن کے دنوں میں کچھ اور۔ باقی دنوں میں کچھ اور حالات۔
لوگ کہتے ہیں محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے لیکن ایسا وہ بس اس لیے کہتے ہیں تاکہ سیاست کی طرف لوگوں کی توجہ نہ جائے!!!!!!!
 
اور ان کے بارے کیا خیال ہے جو محبت میں بھی سیاست سیکھ لیتے ہیں
سیاست ہر جگہ ضروری ہے اور سیاست کوئی منفی شے نہیں یہ معاملہ فہمی، لیڈرشپ اور دور اندیشی کا بہترین امتزاج ہے۔ بس اس میں قبلہ درست ہونا چاہیے اور سنپولیوں کو پالنے سے بچنا چاہیے!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ تک تو بات ٹھیک تھی لیکن جس جھنڈے تلے آپ جمع ہوئی ہیں اس کے بانس کو تو خود خزاں کھاچکی ہے!
ہم اتفاق نہیں کرتے آپ کی بات سے۔ بانس کو خزاں نہیں کھاتی۔ اس کا خزاں سے کیا واسطہ۔
یعنی کہ ہم بکھرے ہوئے کب تھے خیر سے؟؟؟
 
Top