الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ازراہ تذکرہ واصف علی واصف صاحب کی ایک بات یاد آگئی جس کو تمام عمر پلو سے باندھ کر رکھا:
اگر ساتھ رہنا نہیں تو جھگڑا کس بات کا؟ اور اگر ساتھ رہنا ہے تو جھگڑا کس بات کا!!!
ہم بھی تو یہی کہہ رہے کہ جھگڑا کس بات کا۔
 
ہائے او ربا۔۔۔۔ ہن سمجھ نئیں آئی تے لوکاں نوں پچھن ٹُر پئے کہ کہیڑے پاسے جاواں۔
اپنا پاسا آپے لبھو۔
بی بی جان! مجھ سے دوسرے بھی تقریریں لکھواتے ہیں۔ میں خود نہیں لکھواتی کسی سے۔ یعنی ان کے لیے اظہر من الشمس ہے میری ذہانت تو میں کیوں نہ ذہین کہلاؤں اور منجی کتھے ڈاؤں وغیرہ وغیرہ!!!!
 
اپنی تسلی کے لئے کہلوانا ہے تو کہلوا لیجئیے۔۔۔ سانوں کہیہ۔ اساں یقین تھوڑی کر لینا اے۔
 
اپنی تسلی کے لئے کہلوانا ہے تو کہلوا لیجئیے۔۔۔ سانوں کہیہ۔ اساں یقین تھوڑی کر لینا اے۔
روشنی اوراندھیرا ہمیشہ yin and yang کی طرح ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ ہمیں کوئی فکر نہیں اپنی، بس ان کی ہے وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے (اور جا رہے ہیں وغیرہ وغیرہ!!!)۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
روشنی اوراندھیرا ہمیشہ yin and yang کی طرح ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ ہمیں کوئی فکر نہیں اپنی، بس ان کی ہے وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے (اور جا رہے ہیں وغیرہ وغیرہ!!!)۔
سب کہنے کی باتیں ہیں۔ ایسا کوئی ایک لیڈر بھی ہوتا تو کیا ہمارے ملک میں یہ سب ہوتا جو ہو رہا ہے
 
Top