گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اور آپ کے تو بارہ بھی کب سے بج چکے۔ٹن ٹنا ٹن، ٹن ٹن ٹارہ
رات کے بج گئے پونے بارہ
اور آپ کے تو بارہ بھی کب سے بج چکے۔ٹن ٹنا ٹن، ٹن ٹن ٹارہ
رات کے بج گئے پونے بارہ
سیاست میں توہم آ ہی گئے۔۔۔باقی حکومت میں آپ آگئے تو انجام گلستاں کیا ہوگا!!!ابھی کہاں آئی ہیں۔۔۔ آ رہی ہیں ابھی۔۔۔ جب جیت جائیں گی تو کہئیے گا کہ میں تو اب آئی ہوں۔
اسی لئے تو کی توبہ کہ اللہ بچائے۔ الیکشن کے دنوں میں کچھ اور۔ باقی دنوں میں کچھ اور حالات۔الیکشن کے دنوں میں۔۔۔یو نو!
ایناں سمجھ کوناںاس گنڈا کے بعد ایک سا کی کمی تھی بس۔ آپ کا تیر بہدف ہوتا!
نہیں۔۔۔ابھی چار گھنٹے پیچھے ہیں ادھر سے غالبا!اور آپ کے تو بارہ بھی کب سے بج چکے۔
گُلوں کے آنے سے بہار آتی ہے۔ خزاں تو نہیں چھاتی ہے۔سیاست میں توہم آ ہی گئے۔۔۔باقی حکومت میں آپ آگئے تو انجام گلستاں کیا ہوگا!!!
لوگ کہتے ہیں محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے لیکن ایسا وہ بس اس لیے کہتے ہیں تاکہ سیاست کی طرف لوگوں کی توجہ نہ جائے!!!!!!!اسی لئے تو کی توبہ کہ اللہ بچائے۔ الیکشن کے دنوں میں کچھ اور۔ باقی دنوں میں کچھ اور حالات۔
ہمارے تو ابھی گیارہ بجنے ہیں جرمن گھڑی کے حساب سےاور آپ کے تو بارہ بھی کب سے بج چکے۔
ضرورت بھی نہیں دماغ پہ زور دینے کی۔ کسی اور کام میں کام آئے گا۔ایناں سمجھ کوناں
اور ان کے بارے کیا خیال ہے جو محبت میں بھی سیاست سیکھ لیتے ہیںلوگ کہتے ہیں محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے لیکن ایسا وہ بس اس لیے کہتے ہیں تاکہ سیاست کی طرف لوگوں کی توجہ نہ جائے!!!!!!!
آپ تک تو بات ٹھیک تھی لیکن جس جھنڈے تلے آپ جمع ہوئی ہیں اس کے بانس کو تو خود خزاں کھاچکی ہے!گُلوں کے آنے سے بہار آتی ہے۔ خزاں تو نہیں چھاتی ہے۔
جی جی، اپن بھی یہی کہہچ تھا۔ضرورت بھی نہیں دماغ پہ زور دینے کی۔ کسی اور کام میں کام آئے گا۔
بلینڈر چلایا پھر؟ یا کونڈی ڈنڈے سے پودینہ کوٹنے لگیں؟ضرورت بھی نہیں دماغ پہ زور دینے کی۔ کسی اور کام میں کام آئے گا۔
ہمارا اور جرمن کا ٹائم ۔۔۔۔ ایویں ایک گھنٹے کا فرق کر رہے آپہمارے تو ابھی گیارہ بجنے ہیں جرمن گھڑی کے حساب سے
اسی سے تو انہوں نے بنسی بنانی تھی، تا کہ چین جا کے بجا سکیںآپ تک تو بات ٹھیک تھی لیکن جس جھنڈے تلے آپ جمع ہوئی ہیں اس کے بانس کو تو خود خزاں کھاچکی ہے!
ثابت پتے پھانکنے لگیبلینڈر چلایا پھر؟ یا کونڈی ڈنڈے سے پودینہ کوٹنے لگیں؟
اور اگر چین نہ جا پائیں تو سکھ چین گارڈن ہی سہی۔اسی سے تو انہوں نے بنسی بنانی تھی، تا کہ چین جا کے بجا سکیں
سیاست ہر جگہ ضروری ہے اور سیاست کوئی منفی شے نہیں یہ معاملہ فہمی، لیڈرشپ اور دور اندیشی کا بہترین امتزاج ہے۔ بس اس میں قبلہ درست ہونا چاہیے اور سنپولیوں کو پالنے سے بچنا چاہیے!اور ان کے بارے کیا خیال ہے جو محبت میں بھی سیاست سیکھ لیتے ہیں
ہم اتفاق نہیں کرتے آپ کی بات سے۔ بانس کو خزاں نہیں کھاتی۔ اس کا خزاں سے کیا واسطہ۔آپ تک تو بات ٹھیک تھی لیکن جس جھنڈے تلے آپ جمع ہوئی ہیں اس کے بانس کو تو خود خزاں کھاچکی ہے!
چین جانا ضروری ہے۔ کیونکہ جن ذہین ذہنوں کو پاکستان نہیں سنبھال پاتا انہیں چین سنبھالتا ہے!اور اگر چین نہ جا پائیں تو سکھ چین گارڈن ہی سہی۔