نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    خواب سے سانجھ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل دسمبر ۲۰۰۵ء میں مدتوں سے بچھڑے دوست وحید قریشی، سفیان صفی اور افسر رشیدی میرے مہمان بنے۔ اِ ن احباب سے رابطہ بھی انٹرنیٹ کی بدولت بحال ہوا۔ اختر شادؔ نے مجھ سے ’فاعلات‘ لکھوائی اور قاسم شہزاد نے اسے علامہ اقبال سائبر لائبریری میں جگہ دی۔ نوید صادق نے ’اسباقِ...
  2. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    خواب سے سانجھ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکیسویں صدی اپنے ساتھ بہت سی تیز رفتار تبدیلیاں لے کر آئی۔ یہاں قریبی شہر حسن ابدال میں ایف ایم ۹۷ کے نام سے ایک نجی ریڈیو سٹیشن قائم ہوا، ادب اور معاشرتی تعلقات کا شعبہ معروف شاعر سید آلِ عمران کے کندھوں پر ڈالا گیا۔ان کی کوششوں سے مقامی ادبی تنظیموں سے تعلق رکھنے...
  3. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    خواب سے سانجھ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری ادبی تربیت میں اختر شادؔ کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ’فاعلات‘ مجھ سے اختر شادؔ ہی نے لکھوائی، ورنہ مجھ میں شاید اتنی جرأت نہ تھی۔ حلقہ کی انتظامی اور ادبی سرگرمیوں میں اختر شادؔ کا بہت بڑا حصہ رہا ہے اور اُن کے توسط سے کچھ نہ کچھ میرا بھی۔ مجھ میں اور اختر شادؔ میں...
  4. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    خواب سے سانجھ تک ۔۔۔۔۔۔۔ ۱۹۸۸ء کے اوائل میں عروض کے مطالعے اور تجزیے کی طرف میلان ہوا، جس نے جون ۱۹۸۹ء تک ایک کتاب کے مسودے کی صورت اختیار کر لی۔ اگست ۱۹۹۳ء میں دوست ایسوسی ایٹس، لاہور کے زیرِ اہتمام یہ مسودہ ’’فاعلات‘‘ کے نام سے اشاعت پذیر ہوا۔اور اللہ کے فضل و کرم سے پذیرائی کا مستحق ٹھہرا۔...
  5. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    اسی مضمون میں شامل کچھ اور اقتباس پیش کرتا چلوں ۔۔۔۔ دنیائے حرف و معنی میں میری شناخت کا پہلا اور آخری حوالہ ٹیکسلا ہے۔ یہ ۱۹۷۹ء کی بات ہے جب میں اختر شادؔ سے پہلی بار متعارف ہوا۔ اُس وقت میرا اور اس کا سانجھا غم نانِ جویں کا غم تھا۔ چند مہینے بعد اختر شاد یونیورسٹی کی ملازمت چھوڑ گئے اور میرا...
  6. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    فلک شیر صاحب سے فون پر بات ہو رہی تھی، کہنے لگے: "زندگی کی جدوجہد کے ساتھ ساتھ لفظ سے تعلق کی بات بھی کرتے جائیے"۔ اس پر یاد آیا کہ ابتدا میں "لفظ کھو جائیں گے" (اردو غزلیات) کے دیباچے سے اقتباس پیش کر چکا ہوں۔ اس میں ادبی سفر کی ابتدا کا احوال کچھ اس طرح لکھا ہے: خواب سے سانجھ تک ۔۔۔۔ یہ...
  7. محمد یعقوب آسی

    تھیلی!

    لیجئے صاحب۔ ہم تو پہلے ہی مشکور ٹھہرے! بہت شکریہ۔
  8. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ اسے ہم زباں نہ پایا، تجھے راز داں نہ پایا ۔۔۔

    ۔۔۔ اسے ہم زباں نہ پایا، تجھے راز داں نہ پایا ۔۔۔
  9. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ لیجئے صاحب! ہم نے تو رکھ لیا چپ کا روزہ ۔۔۔

    ۔۔۔ لیجئے صاحب! ہم نے تو رکھ لیا چپ کا روزہ ۔۔۔
  10. محمد یعقوب آسی

    غنی بابا کی شاہکار پشتو نظم کا اردو ترجمہ

    مزید تجویز ۔۔ یہ پرشیا کے گل کدے میں آشیاں بنا سکوں ایک نوٹ کرنے کی بات ۔۔ لفظ ’’فارس‘‘ کے ہجے معمول سے ہٹ کر ہیں۔ فارس بر وزن ’’پوست‘‘ ’’ساخت‘‘ وغیرہ (یہ اس لفظ سے خاص ہے)۔
  11. محمد یعقوب آسی

    غنی بابا کی شاہکار پشتو نظم کا اردو ترجمہ

    اس بحر میں ایران، فارس وغیرہ تو آ ہی نہیں سکیں گے پرشیا دیکھ لیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ پرشیا کے گلکدوں میں کوئی کُنج پا سکوں شاید کسی کام آ سکے۔
  12. محمد یعقوب آسی

    غنی بابا کی شاہکار پشتو نظم کا اردو ترجمہ

    بہت شکریہ عینی مروت۔ مجھے پشتو کا ذرا سا بھی اندازہ نہیں ہے۔ جو اہلِ ذوق پشتو زبان و ادب سے مانوس ہیں، ان کی رائے کو اہمیت دیجئے۔ بہت آداب۔
  13. محمد یعقوب آسی

    نتائج : ایوارڈز 2014 ( " شاعرِ محفِل " )

    ثامر کی رعایت سے جھکانا بہت اچھا استعمال کیا۔
  14. محمد یعقوب آسی

    نتائج : ایوارڈز 2014 ( " شاعرِ محفِل " )

    مبارک ہو، صاحبان۔
  15. محمد یعقوب آسی

    لے گا اور کیا ظالم امتحان شیشے کا ۔ اعتزاز احسن (گلوکار: مسعود ملک)

    پھن پارا (فن پارہ) اوچھا (اچھا) ہو تو منہ شگافیاں (مو شگافیاں)بھی تو ہوں گی۔
  16. محمد یعقوب آسی

    The Listeners .. by .. Walter De La Mare ....

    The Listeners .. by .. Walter De La Mare ....
  17. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اُف! کیا تبصرہ ہے!! :ROFLMAO:
  18. محمد یعقوب آسی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    اسبغول ۔۔ تے کچھ نہ پھرول!
  19. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    تازہ ترین نثری کاوش ۔ اہلِ محفل کی نذر ’’کہاں ہو تم؟‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترمیم شدہ اسے اپنا تو کچھ پتہ نہیں تھا کہ وہ کہاں ہے اور کس عالم میں ہے۔ سامنے دو آنکھیں تھیں اور ان سے زندگی گویا امڈ جانے کو بے تاب تھی اور سرمے کی گاڑھی چار دیواری اسے امڈنے سے روک رہی تھی۔ زندگی کہاں رکتی...
  20. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ منانا تو پڑے گا۔ اب وہ منے گا کیسے، اسی کی کتاب سے طریقہ ملے گا۔

    ۔۔۔ منانا تو پڑے گا۔ اب وہ منے گا کیسے، اسی کی کتاب سے طریقہ ملے گا۔
Top