نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    اچھی کتاب ہے ۔ میں نے اسی کتاب سے سیکھا ہے۔
  2. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

    واہ جی واہ ۔۔۔ اعزاز یابندگان تو مبارک باد کے مستحق ہیں ہی۔ میری طرف سے ہر شعبے میں اول دوم سوم اور اور اور ۔۔۔ سب کے لئے تہنیت! ہر شعبے میں ایک ایک فرد کے ریکارڈ دیکھنا، ان کو ترتیب دینا اور ان سے نتائج اخذ کرنا یقیناً کوئی آسان کام نہیں ہے۔ نتائج مرتب کرنے والے دوستوں کی محنت کو سلام پیش کرتا...
  3. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ اسبغول، تے کچھ نہ پھرول ۔۔۔

    ۔۔ اسبغول، تے کچھ نہ پھرول ۔۔۔
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    عشق بھی جیسے کاروبار ہوا آرزو قبر میں اتار آئے غم مگر جان پر سوار ہوا لفظ تو تیز دھار تھے، سو تھے اس کا لہجہ بھی آب دار ہوا کرب دل میں چھپا لیا سارا دوستوں پر مرے جو بار ہوا بیڑیاں ذات کی کبھی ٹوٹیں؟ آپ سے کب کوئی فرار ہوا آگہی آگ ہی تو ہوتی ہے کوئی کندن، کوئی غبار ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 13 اگست 2014ء...
  5. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بیڑیاں ذات کی کبھی ٹوٹیں؟ آپ سے کب کوئی فرار ہوا
  6. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    کرب دل میں چھپا لیا سارا دوستوں پر مرے جو بار ہوا
  7. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    یہ دوہی شعر کہے تھے، پہلا کل اور دوسرا آج۔ ابھی ایک شعر اور موزوں کیا ہے، پیش کئے دیتا ہوں، پتہ نہیں کتنی بار تبدیل و ترمیم سے گزریں گے ابھی۔ آرزو قبر میں اتار آئے غم مگر جان پر سوار ہوا ۔۔۔۔
  8. محمد یعقوب آسی

    جہاں میں ہر جگہ بھٹکا ۔۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    کوئی بہت قابلِ گرفت بات نہیں ہے۔ تاہم محنت کی کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    آگہی آگ ہی تو ہوتی ہے کوئی کندن، کوئی غبار ہوا یار محوِ شمارِ رنج و طرب عشق بھی جیسے کاروبار ہوا
  10. محمد یعقوب آسی

    نیند نے غم بنا تقصیر دیا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    اللہ رحم کرے، آپ سے کوئی خطا نہیں ہوئی۔ میں آپ کی اس کاوش کے اوزان کو بھی نہیں پا سکا اور نہ لفظیات کو۔ شاید یہ جدید تر لہجے کی حامل تحریر ہے، جو مجھ جیسے روایت پسند کی رسائی میں نہیں آ رہی۔ نئے عہد کے دوست گفتگو کریں، یقیناً مفید ہو گی۔
  11. محمد یعقوب آسی

    نیند نے غم بنا تقصیر دیا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    معذرت خواہ ہوں صاحبان ۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    ائے ہئے ہئے ۔۔ جو خود اپنی چیز کی چوری کرتا ہے، دوسروں کی چیز پر ڈال الف ڈا، کاف الف کا ۔۔۔ بھی ڈال لے تو! ہاہاہاہا
  13. محمد یعقوب آسی

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    کوئی ہے؟ جو سوچے سمجھے!! ۔۔ بہت ہیں الحمد للہ۔ اور اب تو اور بھی سوچیں گے۔ ان شاء اللہ۔
  14. محمد یعقوب آسی

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    اللہ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے، اس کا شکر ادا ہو ہی نہیں سکتا۔ الحمدللہ
  15. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ اتنی خاموشی؟ ۔ مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پہنائی

    ۔۔۔ اتنی خاموشی؟ ۔ مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پہنائی
  16. محمد یعقوب آسی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    قل ہو اللہ احد ۔۔۔۔۔ یہاں شعری ضرورت کے لئے اللہُ کو اللہٗ پڑھنا پڑ رہا ہے۔ جو میرے نزدیک درست نہیں ہے۔ لاتقنطوا ۔۔۔۔ یہاں خالی الف املاء کا لازمی حصہ ہے، اس کا حذف کسی طور بھی درست نہیں۔ بقیہ تحفظات بدستور!
  17. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ ہِلو! خیر مبارک، اینی غینی۔ ہاہاہاہا۔

    ۔۔ ہِلو! خیر مبارک، اینی غینی۔ ہاہاہاہا۔
  18. محمد یعقوب آسی

    نعت ِ سرور ِ کونین (ص)

    گدا : خیرات یا عطیہ وغیرہ کے معانی میں نہیں لایا جا سکتا۔ گدا (مانگنے والا)، گدائی (مانگنا)، یہی اگر پیشہ بن جائے تو : گدا گر اور گدا گری۔ 950 سال پہلے (حسن شوقی) اردو کی یہ صورت نہیں تھی جو آج ہے۔ امیرخسرو کی مثال لے لیجئے، ان کے ہاں ہندی فارسی، ہندی عربی تراکیب بہت ملتی ہیں، آج ان کو درست نہیں...
  19. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ کوئی شخص جب بھی "اوکھا" بولتا ہے، اس کی اپنی بات ضائع ہو جاتی ہے۔

    ۔۔۔ کوئی شخص جب بھی "اوکھا" بولتا ہے، اس کی اپنی بات ضائع ہو جاتی ہے۔
Top