نعت کا حق شاعر پر
۔۱۔ نعت کا حقیقی ماخذ عقیدہ اور عقیدت ہے۔ اور اس کا بنیادی محرک حبِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ یہ عنصر جتنا زیادہ قوی اور پرجوش ہو گا، نعت کے مضامین میں اتنی ہی زیادہ گہرائی اور گرفت ہو گی۔
۔۲۔ نعت میں ہم کس کے اوصافِ حمیدہ کی بات کرتے ہیں؟ ہمارے الفاظ کی شان وہاں تک تو...