اپنی چند ایک شعری کاوشیں اس خصوصی نشست کے شرکائے کرام کے ذوق کی نذر کرتا ہوں:
۔1۔ یہ نظم "ذرا سی بات" ۔۔ اس پر یہ عرض کر دوں کہ میں نے اپنی نظموں کے مجموعے کا نام رکھا ’’مجھے اک نظم کہنی تھی‘، اب لگتا ہے کہ شاید مجھے یہی نظم کہنی تھی!؟
۔2۔ یہ ایک بہت پہلے کی کہی ہوئی غزل آپ کی محبتوں کی نذر ۔...