پاکستان میں چند دنوں میں رمضان مبارک کا چاند نظر آنےوالا ہے۔ اور رویت ہلال پر صوبہ خیبر پختون خواہ کے "شرانگیز"مولویوں کی دکانیں کھلنے والی ہیں۔ پشاور کی مسجدقاسم علی خان غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا مرکز ہے۔ چاند کی زیادہ فکر"بستر لوٹا پارٹی"کے شہاب الدین پوپلزئی کو ہوگی جوصرف رمضان اور شوال...