میں اپنی ذاتی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں ۔ مجھےاپنی ویب سائٹ کیلئے ایک عدد"سستی سی" کم از کم 25 ایم بی کی ویب اسپیس اور ایک عدد ڈاٹ کام ڈومین کی ضرروت ہے۔ لیکن ویب اسپیس اور ڈومین کہاں سے اور کس طریقے سےحاصل کرنا ہے اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں۔کیا کوئی بھائی بہن مجھے اس کےبارے میں...