برمنگھم ‘ برمنگھم میں پیپلزپارٹی کے جلسے کے دوران ایک سفید کپڑے اور سندھی اجرک پہنے ہوئے ادھیڑ عمر شخص نے صدر زرداری کی طرف جوتے پھینک دئے۔اطلاعات کے مطابق یہ ادھیڑ عمر شخص تقریب کے دوران پہلی قطار میں موجود تھا۔ اور صدر زارداری کارکنوں سے خطاب کے لئے ہال میں موجود تھے۔زرائع کا کہنا ہے کہ جلسے...