فلم تیرے بن لادن میں بچوں اور بڑوں سب کے لیے دلچسپی کا سامان ہے۔’’تیرے بن لا دن‘ پاکستان کے ایک صحافی کی زندگی کی کہانی ہے۔ صحافی علی جعفر کے کردار میں مشہور گلوکار علی ظفرہیں، جو امریکہ جا کر کام کرنے کے خواہشمند ہوتاہے۔مگرہر بار اس کی ویزے کی درخواست کو منسوخ کر دیا جاتا ہے۔ پھر ایک دن اپنے...