اچھی خبر یہ بھی ہے کہ نیوزی لینڈ کے ساتھ آج تک جتنے بھی ٹی 20 ہوئے ہیں کوئی بھی کیوی پلیر 38 سکور سے زیادہ نہیں کر سکا مطلب ففٹی شفٹی کوئی نہیں بنا سکا
چوہدری صاحب اگر ناروے گورنمنٹ کو ہی یہ مراسلہ پڑھنا ہے تو عارف کریم بھائی کو کچھ ایسے لکھنا چاہیے تھا اردو میں نہیں
Vi betaler skatt så alle fornøyde. Og at regjeringen ikke ville tillate disse trinnene for å kunne treffe straffen.
عدنان بھی ڈاکٹر ہیں اور کویت میں گورنمنٹ جاب کرتے ہیں سالانہ میری اور بیٹے کی مقرر کردہ انشورنس فیس ادا کر دیتے ہیں اور عدنان کی انشورنس فیس تو کویت گورنمنٹ ہی ادا کرتی ہے اس کے علاوہ تو میرے خیال میں کسی قسم کا ٹیکس ادا نہیں کرتے