نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بات نہیں اللہ خیر کرے گا انشاءاللہ جلد ہی پاکستان میں آ کر محفل میں آنلائن آیا کروں گی
  2. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً آپ کو پردیسیوں کے دل کی حالت کا اندازہ نہیں ہے جب سب تیاری مکمل کر بیٹھے ہوں تو فلائٹ مس ہو جائے یاں چھٹیاں لیٹ ہو جائیں :unsure:
  3. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہوا ہے مجھے پر میں صاحب کی چھٹیاں لیٹ ہونے کی وجہ سے احتجاج کر رہی تھی
  4. حمیرا عدنان

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    اتنے لیپ ٹاپ کون استعمال کرتا ہے فاتح بھائی کہیں رینٹ اے لیپ ٹاپ کا بزنس تو نہیں کرتے؟
  5. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    لگتا ہے کوئی اور کوشش کرنے والا نہیں ہے اس لیے آپ ہی جواب دے دیں.
  6. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور کسی نے جاسوسی کی ہے کہ آج میں شلغم بنانے لگی ہوں
  7. حمیرا عدنان

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لا حولولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  8. حمیرا عدنان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیتعلی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارکعلی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  9. حمیرا عدنان

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  10. حمیرا عدنان

    نظر لکھنوی نعتیہ قطعات

    سبحان اللہ شکریہ تابش بھائی شریک محفل کرنے کا
  11. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ میچ سٹارٹ ہو گیا
  12. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    13 اور 14 ستمبر کی درمیانی رات میں 786 عیسوی بادشاہ ہادی کا انتقال ہوا - ہارون الرشید تخت نشین ہوا تھا - مامون الرشید پیدا ہوا تھا
  13. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    لگتا ہے اس سوال کا جواب گوگل چاچو بھی نہیں دے پا رہے ہیں
  14. حمیرا عدنان

    تازہ غزل

    واہ واہ کیا کہنا منصورہ بہنا بہت عمدہ لاجواب اسی زمین پر ایک اور غزل ہے میرے خیال میں جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں سجا رکھا ہے شاید کچھ ایسے ہی ہے
  15. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جواری حضرات کا رحجان بھی خواتین کرکٹ ٹیم کی طرف ہو رہا ہے :D
  16. حمیرا عدنان

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    میرے لیپ ٹاپ میں تو ونڈوز 7 انسٹال ہے اور اردو لکھنا تو میں نے محفل فورم پر آ کر شروع کی ہے اس سے پہلے اردو نہیں لکھتی تھی کمپیوٹر پر :D
  17. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لے دس موبائل تے کھیڈن وچ تے حقیقت وچ تھوڑا جایا فرق اے بس شاٹ ٹائمنگ نال مارنی اے
  18. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مینوں چانس ملنا چاہیدا اے کڑیاں دی ٹیم وچ سارے ریکارڈ توڑ دیئں گئی
Top