زبردست مزا آتا ہے مکھن میں بنے آلو والے پراٹھے ہوں اور ساتھ میں دہی کے اندر پودینے کی چٹنی مکس کی ہو تو دل کرتا ہے بس کھاتے رہیں کھاتے رہے اور کھاتے رہے
ددنیا کی تاریخ میں ایک دن ایسا بھی آیا ہے جس دن ایک بادشاہ تخت نشین ہوا ہے ایک بادشاہ مرا ہے اور ایک بادشاہ پیدا ہوا ہے. اس دن کی تاریخ بتائیں اور بادشاہوں کے نام بتائیں؟