نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لو جی یہ دیکھ لیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::laugh::laugh::laugh::laugh:
  2. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یاز بھائی سوال اتنا مشکل تو نہیں ہے بس تھوڑا دماغ پر زور دینے کی ضرورت ہے
  3. حمیرا عدنان

    یوں تو کوئی دوش نہیں تھا کشتی کا ، پتواروں کا (محمد احمد)

    واہ بہت خوب احمد بھائی کیا کہنا :)
  4. حمیرا عدنان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کیا عجیب و غریب اشتہارات ہیں
  5. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ‏اگلے میچ کے لئے نئی حکمت عملی بنائیں گے- شاہد آفریدی تشریح: اگلے میچ میں قوم کو کسی نئے طریقے سے ذلیل کروائیں گے آپ سب کا کیا خیال ہے
  6. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لو جی لنکا تو ریت کی دیوار بن گئی کالی آندھی کے آگے
  7. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لو جی دو آؤٹ ہو گے
  8. حمیرا عدنان

    ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  9. حمیرا عدنان

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نام

    بہت خوب ابن رضا بھائی کیا کہنا آپ کا ویسے ٹی وی وہی لوگ توڑتے ہیں جنھوں نے شرط یاں پیسے لگائے ہوتے ہیں :D ہون ایڈا پاگل تے کوئی نہیں جیڑا پاکستانی ٹیم تے پیسے لائے او وی پاکستان تے انڈیا تے میچ تے
  10. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال ہے وہ کون سی مسجد ہے جہاں سال میں صرف دو نمازیں ہوتی ہیں نمازوں کے نام بھی بتائیں؟
  11. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ملکہ نور جہاں کا اصلی نام مہر النساء تھا اور انار کلی کا اصلی نام.. نذیراں تھا کچھ کے خیال میں نادرہ بیگم تھا آپ کا جواب درست مانا جاتا ہے
  12. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    حمیرا تے اپنے گھر دی ملکہ اے نورجہاں تے زمانے دی ملکہ سی
  13. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    غلطی ہوگئی تھی چوہدری صاحب
  14. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میری معلومات کے مطابق سوال نمبر دو کا اور تین کا جواب غلط ہے
  15. حمیرا عدنان

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    ؤاووو ماشاءاللہ سو کیوٹ اللہ زندگی کا ہر سکھ عطا فرمائے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے نصیب اچھے فرمائے
  16. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    1.شیطان کا اصلی نام کیا ہے؟ 2.انارکلی کا اصلی نام کیا ہے؟ 3.ملکہ نورجہاں کا اصلی نام کیا ہے؟ 4.ماہر القادری کا اصلی نام کیا ہے؟ 5. لال شہباز قلندر کا اصلی نام کیا ہے؟ 6. ساغر صدیقی کا اصلی نام کیا ہے؟
  17. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    نور جہاں کی ماں عصمت بیگم نے ایجاد تھا :)
Top