نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ہون آرام اے :D بنگلہ دیش میچ میں میں نے لڑی بنائی تھی دیکھا تھا نا پاکستان آسانی سے جیت گیا تھا
  2. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ارے نہیں آپی وہ غصے میں لکھا دیا :shock:
  3. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    آج کا میچ الزام خان کی وجہ سے ہارے ہیں ‏سپین وکٹ پر عمران خان کے مشورے سے چار فاسٹ بالرز کھلائے گئے اور سپنر کو ڈراپ کرکے میچ یکطرفہ بنایا گیا. عمران کو ٹیم کے ساتھ چھوڑا کس نے؟
  4. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ٹیم ملی بنجر کپتان ملا (ک ن چ ر) :at-wits-end::unsure:
  5. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ‏پاکستانی قوم بس بھینسوں اور سانڈوں پر بھارت پاکستان لکھ کر لڑا لیا کرے آخر پر پاکستانی سانڈ کو جیتنے کی ٹرافی دے دیا کریں قوم اسطرح ہی خوش
  6. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوہلی پاکستان کے خلاف ہمیشہ اچھا کھیلا ہے کمینا کبھی ان فٹ بھی نہیں ہوا
  7. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    اللہ خیر کرے آپ کا حوصلہ ہے میچ پورا دیکھنے کا
  8. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    آپی ہون تے اپنا ٹی وی بند کر دیو
  9. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    میں ناول پڑھ رہی ہوں ٹی وی بند کر دیا ہے
  10. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    اللہ خیر کرے گا انشاءاللہ بس میچ ہی دیکھ رہی ہوں
  11. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ابھی تو بلڈ پریشر اوپر نیچے ہو رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہی
  12. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    بس میچ جیت جائے میں سب کو مٹھائی کھلاؤں گی
  13. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    باقی 4 اوور میں 80 رن بننے چاہیے
  14. حمیرا عدنان

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    آپی اب تو دعاؤں میں بھی اثر نہیں رہا
Top