لاہور -پنجاب اسمبلی میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو ہٹانے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی تشکیل نو کے لیے الگ الگ قراردادیں جمع کرائی گئی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی میاں طاہر جمیل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شاہد آفریدی کی جگہ قومی ٹیم کا متفقہ کپتان لایا جائے جو...