آپ کی اس بات سے یاد آیا کہ چند روز قبل ہم ٹی وی پہ خبریں سن رہے تھے، اس میں ایک خبر تھی کہ ایک عورت چھوٹے سے بچے کے تمام بدن اور چہرے پر پٹیاں باندھ کر سڑک پر بھیک مانگ رہی تھی، ایک شہری کو شک گزرا تو انہوں نے بچے کی تمام پٹیاں کھول دیں تو پایا کہ بچہ بالکل صحیح سلامت تھا۔۔ :oops: بدن اور چہرے...