ہم ایک دفعہ گرمیوں میں ایک ہفتے کے لیے ایبٹ آباد جا چکے ہیں، اپنی خالہ زاد کے پاس.. گرمیوں میں وہ لوگ پہاڑوں پہ بنائے ہوئے گھروں میں چلے جاتے ہیں، اور ہم ادھر گرمیوں میں لحاف لے کے سوئے تھے :p ہم سوچ سکتے ہیں کہ شدید سردی میں وہاں کیا صورتحال ہو گی :)