ماشاءاللہ!! بہت بہت مبارک ہو، بہت خوش قسمت ہیں آپ کہ اللہ تعالیٰ نے یہ سعادت بخشی آپ کو :)
ہم بھی دیکھنا چاہتے ہیں کالے غلاف میں لپٹا ہوا اللہ تعالیٰ کا گھر :love: جن کے دل میں یہ خواہش ہے اللہ تعالیٰ ان سب کے لیے وہاں جانے کے اسباب پیدا کر دیں، آمین