اس محاورے کی تفصیلات ہم بھی جانتے ہیں، :) یہ تو چوہدری صاحب سے ازراہ مذاق بات کر رہے تھے جو معلوماتی کی ریٹنگ دے کر چلتے بنے، :oops:
بہرحال معلومات کی فراہمی کا شکریہ :)
اگر ایسا ہے تو آپ ہمارے انتخاب سے ہی اندازہ لگا لیجیے کہ کچھ بھی ہو، کم از کم یہ دسمبری وائرس نہیں ہو سکتا :) :)
لا المیٰ
(آپ کا نام ٹیگ نہیں ہو رہا سو ہم نے ایسے ہی لکھ دیا) :)