ارے واہ!! محفل کھولتے ہی ہمیں دنیا بھر کی معلومات ملنا شروع ہو جاتی ہیں،:p چار چھٹیوں کی بہت سی مبارکباد ہو زیک بھائی :daydreaming: کوئی پلان بنایا ان چھٹیوں کے لیے؟؟
شکریہ وارث بھائی!! تحریر بہت خوب تھی اس لیے ترجمہ خوب ہوا :)
ارے!! آپ کا نام تو آخر تک تھا، آپ کو تو پڑھنی چاہیے تھی :p
ویسے آپس کی بات ہے ہمیں لگتا ہے شاید آپ ابھی بھی اپنے گمشدہ بلاگ کا سوچ کر کچھ رنجیدہ خاطر اور کچھ سنجیدہ خاطر ہوتے ہیں :)
ہم نے آپ کے ایک کیفیت نامے کا لنک شامل کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہمیشہ کی طرح غلط لنک دے دیا شاید :cautious:
بہرحال آپ کا 18 جولائی کا کیفیت نامہ ہے، آپ نے کہا تھا کہ آپ کی بیٹی کو اردو بولنے نہیں آتی ہے تو ہم نے یہی نتیجہ اخذ کیا
:)