اس "کٹھ پتلیت" اصطلاح کی ہمیں سمجھ نہیں آ سکی ہے :question:
کیا صرف ریٹنگ دیتے رہنا کٹھ پتلیت نہیں ہے؟؟ :starving:
اچھا!! واقعی!! :daydreaming::daydreaming:
ہاں تو ہمارے حلقہ احباب میں سے کوئی جانا ہی نہیں چاہتا کھنڈرات دیکھنے :( ہم اکیلے جا نہیں سکتے :arrogant:
حسرت ان غنچوں پر :p