نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کتوں کی کراچی مار مہم !!!

    جی جی۔ وہی۔ لیکن صرف پہاڑوں پر نہیں بلکہ اسلام آباد میں موجود جنگلوں میں بھی بسیرا ہے۔ رات کو مٹرگشت کرتے ہوئے شہر کی سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    کتوں کی کراچی مار مہم !!!

    شہر میں رات کو نکل آتے ہیں غول کے غول۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    ایسا ہی ہے۔ ہر شعر الگ توجہ چاہتا ہے، فکر کے الگ زاویے پیش کرتا ہے، کسی شعر پر دل کہہ اٹھتا ہے کہ میں نے یہ جانا کہ گویا۔۔۔ اور کسی شعر پر کہتا ہے کہ ارے یہی تو تشخیص ہے فلاں مرض کی۔ یہی دوا ہے فلاں مرض کی۔ اس لیے ہر شعر الگ اقتباس کا مستحق ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    مونال ریسٹورانٹ ہماری زمین پر تعمیر کیا گیا: فوجی حکام کا دعویٰ

    سر، آپ لیٹ ہو چکے ہیں۔ حضرتِ داغ جہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئے
  5. محمد تابش صدیقی

    مونال ریسٹورانٹ ہماری زمین پر تعمیر کیا گیا: فوجی حکام کا دعویٰ

    مجھے بتا دیجیے گا جب میرے گھر کا کرایہ مجھ سے وصول کرنا ہوا۔ حضور آپ ہی کا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    منتخب کتبِ سیرت

    جزاک اللہ خیر۔ بلاشبہ مضمون نگار نے کافی عرق ریزی سے اس موضوع پر اہم کتب اکٹھی کی ہوں گی۔ البتہ اس فہرست میں الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوریؒ اور سیرت النبیؐ از سید سلیمان ندویؒ، شبلی نعمانیؒ نہ پا کر حیرت ضرور ہوئی۔ :) اس کے علاوہ ایک اور کتاب میں تجویز کرنا چاہوں گا۔ محسنِ...
  7. محمد تابش صدیقی

    عروض

    محمد مسعود سلیم زاہد
  8. محمد تابش صدیقی

    قوافی کی تلاش

    آج کل دفتری مصروفیات نے باقی تمام مشاغل پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    قوافی کی تلاش

    وہ صرف قافیہ کے حساب سے تمام الفاظ لے آتی تھی۔ اس میں سے مکمل طور پر ہم قافیہ الفاظ نکالنے کی محنت خود کرنا پڑتی تھی۔ فرہنگِ قافیہ نے تو اوزان کے حساب سے گروپ کر دیا ہے۔ تاکہ شعراء کو شعر کہنے میں دیر نہ لگے۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    قوافی کی تلاش

    ریختہ کی ویب سائٹ فرہنگِ قافیہ بہت مفید ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    کب سے لگی ہے اُس کی نشانی کتاب میں

    بہت عمدہ ایک اور شاہکار غزل ایک ایک شعر قیمتی
  12. محمد تابش صدیقی

    مکمل کلیاتِ غالب

    زبردست۔ جزاک اللہ خیر۔
  13. محمد تابش صدیقی

    غزل: کتنے با ہوش ہو گئے ہم لوگ ٭ اعجاز رحمانی

    کتنے با ہوش ہو گئے ہم لوگ خود فراموش ہو گئے ہم لوگ جس نے چاہا ہمیں اذیت دی اور خاموش ہو گئے ہم لوگ دل کی آواز بھی نہیں سنتے کیا گراں گوش ہو گئے ہم لوگ ہم کو دنیا نے پارسا سمجھا جب خطا کوش ہو گئے ہم لوگ پی گئے جھڑکیاں بھی ساقی کی کیا بلانوش ہو گئے ہم لوگ اس طرح پی رہے ہیں خون اپنا جیسے مے...
  14. محمد تابش صدیقی

    تاسف معروف نعت خواں محمد یوسف میمن انتقال فرما گئے

    پاکستان کے نامور نعت خواں الحاج محمد یوسف میمن صاحب انتقال کر گئے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 2 دنوں میں 2 ثناخوانِ نبیؐ اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  15. محمد تابش صدیقی

    جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ

    جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
Top