اسمائے حسنی کا کوئی نمونہ تو اس وقت مل نہیں رہا لیکن چونکہ دیگر احباب نے قرآنی آیات وغیرہ یہاں پوسٹ کی ہیں تو میں بھی پاسِ وعدہ کے تحت پین سے بنائی ہوئی ایک دو چیزیں لگادیتا ہوں ۔
'][/URL]
آدھے انچ سے بڑے قلم سے ایک مشق ۔ یہ قلم لکڑی کے ایک ٹکڑے کو تراش کر بنایا گیا۔
اتنے موٹے قلم پر کنٹرول مشکل اور بہت مشق سے آتا ہے ۔ اور یہاں یہ حال ہے کہ سال دو سال میں ایک دفعہ قلم دوات نکال کر بیٹھنے کا موقع ملتا ہے ۔ :):):)
اس مشق میں اردو محفل کے کچھ باذوق احباب کا نام لکھنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ :):):)
ڈالر کا پین لمبائی میں ذرا کم ہوتا ہے اس لئے بہتر گرفت کے لئے اس کے پیچھے کاغذ کی ایک نلکی لگا کر لمبا کرلیا گیا ہے ۔ جگاڑ نمبر ۳۰۵۔ :)