وسیب سے مراد وہ سرائیکی علاقے تصور کیے جاتے ہیں جہاں زیادہ تر سرائیکی زبان بولی جاتی ہے یا کبھی یا ماضی میں سرائیکی یا ملتانی کثرت سے بولی جاتی تھی۔ اس سے یہ معنی بھی لیے جاتے ہیں جن کا سرائیکی قوم پرست23 اضلاع پر مشتمل پاکستان کا نیا مجوزہ صوبہ بنانا چاہتے ہیں جسے سرائیکستان بھی کہا جاتا ہے۔...