نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    چلیں یہ تو بِیبا بچے بنے ہیں، پر مجھے یقین ہے کہ جس دن آپ بھائی لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے آپ کو سچا اور پکا مومن ضرور بنا دیں گے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم

    جب اسے چھ گولیاں لگیں تو یہی نواز شریف وزیراعظم ہوتے ہوئے اسے ملنے سب سے پہلے ہسپتال پہنچ گیا تھا۔ اور ہاں اب آپ کہیں گے کہ میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ لفافہ بننے سے پہلے کھرا اور سچا تھا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم

    اسکے اندر ایک ہٹلر ہمیشہ سے موجود ہے، پہلے کبھی کبھار دکھتا تھا اب کھل کر لشکارے مار رہا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    کیا یہ قبل از پٹائی سدھرنا بقول آپ کے آپ کو 'ہتھ' لگ چکے ہیں کے بعد سے شروع ہوا ہے یا آپ بچپن سے ہی ایسے تھے۔;)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    نین بھائی ٹھیک ہے۔ پر اک گل ہور وی اے کہ پنجابی دا فرہنگ آصفیہ نال کی جوڑ۔

    نین بھائی ٹھیک ہے۔ پر اک گل ہور وی اے کہ پنجابی دا فرہنگ آصفیہ نال کی جوڑ۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    یہ بیری پتھر والا محاورہ نوجوان، خوبرو، حسین اور کچھ کچھ دلربا قسم کی بن بیاہی لڑکیوں کے لیے استعمال ہوتے دیکھا ہے۔ تسی کتھے ورت رئے او۔ :tongueout:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بھائی ہم تو آپ دونوں کو ’الن اور ننھا‘ والا خطاب دینا چاہیں گے، بشرطیکہ ہر دو معززین کو گراں نا گزرے۔ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    بلاگر محمد بلال خان قتل

    آپ شاید سوشل میڈیا پر چلنے والے دیگر رحجانات کی طرف غور نہیں کر پائے۔ ایک کا ذکر آپ نے کر دیا۔ ایف آئی اے اعجاز شاہ کے محکمے کی کارروائی۔ منکرین و گستاخین صحابہ کی کارروائی۔ پی ٹی ایم کی کارروائی۔ کسی غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے (انتشار پھیلانے کے لیے) یا ذاتی دشمنی وغیرہ کا ذکرابھی تک...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک سیاستدان موٹروے پر دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی دوڑا رہا تھا. پولیس افسر نے روک لیا۔ پوچھا جناب لائسنس دکھائیں. سیاستدان نے کہا وہ تو سالوں قبل کھو گیا تھا۔ افسر نے کہا اچھا گاڑی کی رجسٹریشن دکھائیں۔ سیاستدان نے کہا وہ گاڑی میں نہیں کیونکہ گاڑی چوری کی ہے اور اس کے مالک کو مار کر...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :thinking2:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    ‎تینوں اپنے دھیان اِچ رکھ کے ‎ویکھاں تیر کمان اِچ رکھ کے ‎گھر دا ماتم ویکھن آیاں ‎پِنڈا قبرستان اِچ رکھ کے ۔۔۔۔ محمد صابر
  12. عبدالقیوم چوہدری

    بلاگر محمد بلال خان قتل

    مجھے جنرل فیض حمید کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی پر حیرت ہوئی ہے۔ یہ لیفٹینیٹ جنرلز کی موجودہ لاٹ (تعداد 27) میں سب سے جونئیر تھے۔ اگلے سال ستمبر تک اس لاٹ میں سے صرف 3 اپنی نارمل سروس پوری کریں گے اور یہ پھر بھی 3 سے ہی سنئیر ہو پائیں گے۔ اس اہم ترین پوسٹ پر جونئیر ترین کی تعیناتی بظاہر...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    میں ٹیسکلے پھرنا آں جی۔ مساں ہٹی نوں جندرا ماریا اے۔ جھٹ ویل لبھی تے ایتھے پھیرا مارن آ گیا آں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کے اختیارات

    ڈرافٹس محفوظ کرنے کا ہر ایک کا اپنا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔ میں زیادہ تر واٹس ایپ پی سی سے استعمال کرتا ہوں تو کوئی بھی تصویر، تحریر یا فائل کو واٹس ایپ پر ایک ایسے گروپ میں پوسٹ کر دیتا ہوں، جس میں اور کوئی ممبر موجود نہیں۔ یوں وہ محفوظ رہتی ہے اور جب ضرورت ہو وہاں سے کاپی کر لیا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    یہ ٹویٹ کرنے کے ایک گھنٹے بعد ان کے لیے دنیا فانی کرا دی گئی۔ اللہ جی ان کی مغفرت فرمائیں اور دعا ہے کہ اس ٹویٹ اور ان کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ نظریے کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نا ہو۔ امین
  16. عبدالقیوم چوہدری

    وا جی وا۔ ودھیا۔ اُنج تے بنھنا وی ٹھیک اے پر مُشکاں نال بوہتی واری کسنا ای سُنیا پڑھیا اے۔...

    وا جی وا۔ ودھیا۔ اُنج تے بنھنا وی ٹھیک اے پر مُشکاں نال بوہتی واری کسنا ای سُنیا پڑھیا اے۔ لاریب مرزا ویلا مُشکاں بنھےمیریاں۔۔۔ مطلب وقت میرے ہاتھ باندھے۔ قید کرلے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    چلیں، پھر میں بھی گواہی دیتا ہوں۔ امید ہے کہ بات پتھر کے زمانے تک تو پہنچ ہی جائے گی۔ :)
Top